شاہ سائیں پر حملہ کرنے والی کی گرفتاری
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ بیسویں صدی میں سندھ کے عظیم انقلابی بیٹے غریبوں، مزدوروں، ہاریوں اور عورتوں کے سیاسی حقوق کی جدوجہد کے شانہ بشانہ ثقافتی، تمدنی اور ادبی محاز پر بھی ایک جیسے توانائی کے ساتھ سرگرم رہے۔ ابراہیم جوئیو، حیدر بخش جتوئی، سوبھو گیان چندانی، فاضل راہو اور رسول بخش پلیجو سمیت جگمگاتے چراغوں کی ایک کہکشاں ہے جس نے ہمارے عہد میں سندھ کی دھرتی کو حقوق اور انصاف کے لئے ان تھک جدوجہد کے استعارے میں
Read more
