شاہراہ قراقرم کاایک ڈراونا خواب

مجھے آج بھی وہ دن واضح یاد ہے جب میں پیر ودھائی کے جم غفیر میں سکردو جانے کے لیے تیار کھڑا تھا۔ میرے ہمراہ میرا ایک قریبی دوست بھی موجود تھا۔ ہر بار کی طرح میرا من اس بار بھی بوجھل ہوا جاتا تھا۔ مجھے پیر ودھائی کا یہ بے ڈھنگا شور ہرگز اچھا نہیں لگتا تھا۔ اس پہ سفر کی طوالت اور راستوں کی ناہمواری مجھے زچ کر دیتی تھی۔ شاہراہ قراقرم پہ میں قریباً 20 بار آ

Read more