یہ ہے سلیم صافی کا قصور

آج کل سوشل میڈیا پر سینئر صحافی سلیم صافی پر تنقید اور تضحیک کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ اُن کے نام کے ساتھ مضحکہ خیز سابقے و لاحقے لگائے جا رہے ہیں۔ اگرچہ ایک مہذب معاشرے میں اس طرح کا رویہ افسوسناک ہے اور کسی طرح بھی اس کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی، لیکن ان محرکات اور وجوہات کو بھی کھوجنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والے لاکھوں لوگ کس طرح

Read more

لاپتا افراد زندہ ہیں یا مُردہ؟

سوات میں طالبانائزیشن کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو گرفتار کیا گیا یا انہیں جبری گمشدگی کا شکار بنادیا گیا۔ان میں بچے، جوان اور بوڑھے تک شامل ہیں۔اگرچہ ان میں سے کچھ لوگوں کو رہا کیا گیا ہے لیکن ان میں سے سیکڑوں لوگوں کو نا معلوم بیماری کی آڑ میں زندگیوں سے محروم کرکے ان کی نعشیں لواحقین کے حوالے کردی گئی ہیں۔دوسری جانب ایسے سیکڑوں لوگ بھی تھے جنہیں سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کیا لیکن ان

Read more