سلیم صافی اور قوم کا اخلاقی انحطاط
اختلاف ہو گا۔ اختلاف نہ ہونے کا مطلب تو یہ ہوگا کہ ہم زندہ لاشیں ہیں اور مردہ معاشرے کے باسی۔ اختلاف کرنا بھی ایک فن ہے اور شاید ہم بحیثیت قوم اس کی الف ب سے بھی ناواقف۔ جب بھی کوئی رائے قائم کی جائے گی اس کی کوئی بنیاد ہو گی۔ آپ کو اُس پر تبصرہ کرنے، اس کی غلطی دلیل سے واضح کرنے، اپنی رائے اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے پورے زور شور سے ثبوت کے
Read more
