ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
چند روز پہلے ایرانی جنرل کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت نے خطے کو ایک بار پھر سے عدم استحکام کا شکار کر دیا امریکہ اور ایران کی دشمنی کوئی نئی نہیں لیکن اس طرح ایک بڑی شخصیت کو نشانہ بنانے کی جرات کبھی امریکہ اور اس کے اتحادی خاص طور پر اسرائیل کی کبھی نہیں ہوئی، عراق کی پارلیمنٹ کی جانب سے ایرانی جنرل کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک کے بعد امریکی افواج کو اپنے ملک سے نکالنے
Read more
