چندا ماموں کا پاکستانی مسلمانوں کے نام کھلا خط

پیارے مسلمان بھائیوں عیدالفطر کی آمد پر آپ سب کو مجھے دیکھنے پر میری جانب سے پیشگی مبارک ہو۔ میں آپ لوگوں کا بے حد شکر گزار ہوں کے آپ ہر سال میری وجہ سے خوش ہوتے ہیں، ساتھ میں آپ نے ماہ رمضان کے روزے رکھ کر جن بھوکے پیاسے افراد سے اظہارِ یکجہتی کی ہے میں آپ کے اس عمل پر انتہائی خوش ہوں البتہ یاد رہے ان غریبوں کو چاند دیکھ کر یعنی مجھے دیکھ کر روزے

Read more