سماج میں ٹوٹتے رشتے اور طلاق کے بڑھتے ہوئے اسباب

سب سے پہلے یہ واضح کرنا لازمی سمجھوں گا کہ رشتا کہتے کس کو ہیں۔ رشتے دو قسموں کہ ہوتے ہیں۔ ایک خون کا/ پیدائشی رشتا، دوسرا روحانی، دل کا رشتا ہوتا ہے۔ رشتے ماحول کی طرح پے، جب دو انسان آپس میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں، ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں اور رشتے کی صورت میں سامنے آتے ہیں پھر وہ رشتا دوستی کی صورت میں بھی سامنے آتا ہے، محبت کی صورت میں بھی سامنے آتا

Read more