ایک بے قصور کسان کا قتل اور سندھ کا سویا ہوا شعور!
ویسے تو حیاتی برباد کرنے والے واقعات سارے سماج کے امن اور خوشحالی کو بگاڑ کے رکھ دیتے ہیں، لیکن کبھی کبھار سماج کی مذہبی انتہاپسندی اور طبقاتی نابرابری والی غلیظ سوچ ایسے مسائل کو جنم دیتی ہے، جو مسائل نہ فقط حالات کی عکاسی کرتے ہیں، لیکن اقتدار پر منصب ان نمائندوں کی سفاکیت کی عکاسی بھی کرتے ہیں جس میں ان کے اعمال، اظہار ہمدردی کے ڈھونگ کا احساس اور ان کی جھوٹی سیاست سمجھ میں آتی ہے
Read more
