کراچی کی کھوئی ہوئی اپنائیت
سال بھر کا تھا جب والدین ناظم آباد لے گئے۔ قریباً 7 سال رہائش رہی مگر اسکول کے 3 سال اور جوڑیں تو شخصیت سازی کا ایک عشرہ بنتا ہے۔ ناظم آباد چھ نمبر کا وہ محلہ جہاں گویا ایک بڑے سے خاندان کے مختلف الخیال لوگ رہتے تھے۔ شالیمار سنیما کے عقب میں واقع گلی کے مکینوں میں عقی بھائی کی رشتہ دار مہتاب بانو اپنی بیٹیوں کے ساتھ رہتی تھیں۔ بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ سنگیتا اور کویتا
Read more
