ہمارے اجتماعی مکالمے کے خدوخال
فیس بک اور سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع سے اگر آپ آشنا ہیں، تو سب سے پہلی بات جو آپ وہاں محسوس کر سکتے ہیں، وہ ہے نام نہاد ”تبدیلی“ کے حامیوں کی بکثرت ’موجودگی‘۔ پاکستانی سیاست میں اس پارٹی کی طرف سے، ورچوئل ورلڈ کا بھرپور فائدہ اٹھایا گیا ہے۔ اور گلی محلہ ایلڈرز ٹائپ سیاست کے خلاف، یہ کافی حد تک موثر ہوتا جا رہا ہے۔ آپ متاثر ہوتے ہیں کہ یہ کم از کم حرف شناس ہیں،
Read more
