ملتان کے گرلز اسکول میں پیش آنے والا اندوہناک واقعہ
گزری رات خوشی کی رات تھی، لیکن اچانک صبح غم میں بدل گئی۔ غم کی پرچھائیاں بھی ایسی کہ دل درد سے بھر گیا ہے۔ آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ گزشتہ شب پورے ملک نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی شان دار اور تاریخی فتح کا جشن منایا تھا۔ پاکستانی اوپنرز نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈیا کو دس وکٹوں سے عبرت ناک شکست سے دو چار کیا تھا۔ دس وکٹوں سے کڑاکے دار
Read more
