الیکشن 2018 اور عوامی قوت
کچھ روز قبل جب عید کا آخری دن تھا تو میری سہیلی بہت افسردہ تھی۔ کہنے لگی کہ دیکھو ذرا اتنا انتظار کیا تھا اس کا، عید آئی اور چل دی، خبر تک نہ ہوئی۔ میں نے کہا تو کیا بات ہے، ابھی چند دن بعد اک اور عید آجائے گی، بہت جلد۔ وہ حیرت سے مجھے تکنے لگی کہ عیدالاضحٰی میں تو ابھی کافی وقت ہے۔ میں سمجھ گئی اور اسے کہا کہ نہیں اک اور دن ہے جو
Read more