چڑیا گھر والے جانور
وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بہت سے مسائل ہیں جن سے انسانوں کا سامنا ہے غور کیا جائے تو ان مسائل کی وجہ بھی خود انسان ہی ہے۔ انسانی مسائل میں الجھے ہوئے اس معاشرے میں کم لوگوں کی نظر جانوروں پر پڑتی ہے۔ آزاد اور نظربند جانوروں کو بھی بہت سی مسائل کا سامنا ہے۔ جنگلات بالکل نام کے رہ گئے ہیں جنگلات کی کٹائی کے باعث جانوروں کو غذائی قلت کا سامنا ہے اور ان کے مسکن
Read more
