عورت کو پیر کی جوتی سمجھنے والوں کے نام۔۔
آج بات ہو جائے ایک ایسی مخلوق کی جس کی تذلیل ایک جوتی کا سہارا لے کے بخوبی کی جاتی ہے۔ اکثر سوچتی ہوں کہ تذلیل کسی ڈھنگ کی چیز سے بھی تو کی جاسکتی تھی لیکن پھر خیال آتا ہے کہ بات ایسی مخلوق کی ہے جس کی وجہ شہرت ہر زبانِ عام پہ اس سے منسلک موٹی موٹی گالیاں ہیں۔ ایسے میں جوتی کی اوقات تو بہت حقیر سے معلوم ہوتی ہے۔ خیر بات ہو جائے اس جوتی
Read more
