یہ عید ذرا سادگی سے

اہالیان پاکستان آج کل لاک ڈاؤن کے جزوی اٹھ جانے سے جس بے صبری سے شاپنگ اور خریداری میں لگے ہیں یوں محسوس ہوتا ہے شاید عید الاضحیٰ کی شاپنگ بھی ساتھ میں کر رہے ہیں۔ بازاروں میں نہ صرف مردوں کا ہجوم ہے بلکہ خواتین کی لمبی لائنیں ہیں۔ کپڑے، جوتے، جیولری اور رنگسازی کی دکانوں پہ ایسا رش ہے کہ گمان ہونے لگا ہے جیسے پہلے سے موجود آدھی دکانوں کے مالکان نے یہ کاروبار ہی بدل لیے ہوں۔

Read more

اسکوٹی پر 1400 کلومیٹر کا سفر طے کر کے بیٹے کو گھر لانے والی رضیہ بیگم کو پاکستان سے ایک ماں کا سلام

آج کی شام جب میں نے یہ خبر پڑھی کہ ہندوستان کی رضیہ بیگم نے لاک ڈاؤن میں پھنسے بیٹے کو لانے کے لیے 1400 کلومیٹر کا اسکوٹی پہ سفر کرکے تاریخ رقم کر دی تو حیرت تھی کہ ایک خاتون کا اتنا طویل سفر، اکیلے اور وہ بھی اسکوٹی پہ۔ ایک بار آنکھیں پھاڑ کر دوبارہ پڑھا 1400 کلومیٹر ہی لکھا تھا۔ جہاں تفصیل جاننے کا تجسس پیدا ہوا وہاں ایک بہادر ماں کے لیے داد بھی تھی، تحسین

Read more