عمران خان کی کشتی بھنور میں چکر کاٹ رہی ہے
موجودہ سیاسی منظرنامہ دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان صاحب کی کشتی بھنور میں چکر کاٹ رہی ہے اور فی الوقت ساحل تک پہنچنا مشکل ہے۔ 2018 میں عنانِ اقتدار سنبھالنے والی پی ٹی آئی دو سالوں کے اندر ہی اپنی نا اہلیت ثابت کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ خان صاحب جو کہ سمجھتے تھے کہ کاروبارِ حکومت کاروبارِ ہسپتال سا ہی ہو گا، ساری قوم کو اپنے ناکام تجربے کی نذر کر گئے ہیں۔ انتحابات سے قبل
Read more
