جعلی بینک اکاؤنٹ.

تو زندہ مردے بھی نہ چھوڑے ہم نے مردوں کے اکاؤنٹ میں دوڑا دیے اربوں ہم نے ایک عام آدمی کی زندگی ہے ہی کتنی، اگر عقل و شعور کی آنکھ سے دیکھا جائے تو کم بیش 75 سال لگالی جائے اگر 27 سال کی عمر سے پاکستانی پڑھا لکھا بچہ اپنی کمائی شروع کرتا ہے۔ اگر پچیس ہزار مہینہ لگایا جائے تو اس حساب سے پوری عمر کی کمائی کل ملاکر ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ بنتی ہے۔ مگر ایسے

Read more