ننھے بچوں کا قتل اور اغوا

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ہمارے مستقبل کے معمار، ہماری اُمیدوں کے سہارے، معصوم بچے جن کو بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے۔ یہ معصوم پھول جنھوں نے اپنے جیون کی کوئی بہار نہیں دیکھی۔ انھیں مار کے بوریوں میں ڈال کے…

Read more