بلاول بھٹو زرداری کے نام۔ ایک کھلا خط

! پیارے بلاول بیٹے السلام وعلیکم امید ہے تم خیریت سے ہوگے اور پہلی اگست سن دو ہزار انیس کو سیاست کے میدان میں جو ایک اچانک دھچکہ تمہیں لگا ہے اس کو برداشت کر کے اپنے نانا، والدہ اور والد کی طرح دوبارہ سے نئی سیاسی حکمت عملی کی طرف غور و خوض کرنے بیٹھ گئے ہوگے یہ سوچ اور رویہ تمہیں اپنے سیاسی خاندان سے ورثے میں ملا ہے مخالفوں سے شکست نہ ماننا اور امید کا دامن

Read more