کیا ہم گِدھوں کے دیس کے باسی ہیں؟
انسان اپنی روزمرہ کی زندگی سے تھک ہار کر، کچھ فارغ وقت سوشل میڈیا پہ گزارنے کو آتا ہے، کہ چلیں کچھ ریلیکس ہو جائیں، پر یہاں تو عام زندگی کے مسائل سے کئی گُنا بڑے مسائل سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں، ریلیکس ہونا تو دور کی بات، انسان الٹا نئی الجھن اور وسوسوں کا شکار ہو جاتا ہے، شاید ہی کوئی ایسا دن گزرتا ہوگا کہ جب سوشل میڈیا پہ کوئی ایشیو جنم نہ لے، روز ایک نئی کہانی،
Read more
