مڈل کلاسیوں کا کچھ حال احوال
مڈل کلاس ایک ایسی کلاس ہوتی ہے کہ جو کسی بھی ملک کی معیشت کو مستحکم اور متوازن رکھنے میں بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے کیونکہ پیشہ ور ملازمین اور ٹیکس ادا کرنیوالے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اسی کلاس سے تعلق رکھتی ہے۔ ان کی مثال بالکل آلو کی سی ہے کہ جو ہمارے ہاں ہر موسم میں اور ہر علاقے میں بکثرت پائے جاتے ہیں بقلم خود تو ان کی کوئی خاص قدرومنزلت اور وقعت نہیں ہوتی
Read more

