بڈھے مردوں کو نوجوان لڑکیوں کی آرزو کیوں؟
اگر میں اپنی جوانی کے زمانے کوتھوڑا بڑھا سکتی تو میں اُسے 2.3 سال تک تو ضرور بڑھاتی اور میں اُن برسوں میں درج ذیل کام کرنا چاہتی۔ پہلا تو یہ کہ میں زیادہ پارٹیز میں جانا چاہتی اور وہ بھی ”وائلڈ“ پارٹیز میں جن کے بارے میں اب میں سوچتی ہوں کہ مجھے جانا چاہیے تھا جہان جوان لوگ مزے کرنے جاتے ہیں۔ دوسرا میں خود کو فٹ رکھنے کی کوشش کرتی اور مرنے سے پہلے ایک ایب تو
Read more
