مولانا گزارش یہ ہے کہ
فرض کیجیے آپ کرسی پر تشریف رکھنے والے ہیں اور اچانک کوئی نیچے سے کرسی کھسکا دیتا ہے اور آپ تشریف کے بل دھڑام سے زمین پر جا گرتے ہیں تو کیسا لگے گا؟ اگر تو آپ کو اس حادثے کا ذاتی تجربہ ہے تو آپ کو اس کے نتیجے میں ابھر نے والے ”مہان مثبت جذبات“ کا بخوبی اندازہ ہو گا اور اگر نہیں ہے تو الیکشن دو ہزار اٹھارہ کے نتیجے میں گرنے والے سیاسی برو ج کی
Read more
