ماہواری ایک فطری عمل، قبول کیجیے
ماہواری کی پردہ پوشی کا ناٹک ہر عورت اپنی نو سال کی عمر سے شروع کرتی ہے جبکہ گھر میں موجود عورتوں سے اظہار کرنے پر اسے باور کروایا جاتا ہے کہ یہ ایک راز ہے اور ان ایام میں گزری تمام تکلیفیں، تمام دردیں صرف ایک راز ہی رہنی چاہئیں۔ ماہواری کا تعلق حیا سے کہیں زیادہ صحت سے جڑا ہے۔ جس میں احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنا بہت سی بیماریوں کو جنم دے سکتا ہے۔ پسماندہ علاقوں میں
Read more
