چیف صاحب کے مخملیں خواب میں عام انتخابات کا پیوند
کیسا رومان پرور ماحول ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہم ٹھنڈے میٹھے چشمے کے قریب آنکھیں موندھ کر لیٹے ہیں اور ایک انتہائی سہانا خواب دیکھنے کی مسرت سے ہمکنار ہو رہے ہیں۔ جی تو چاہتا ہے کہ کبھی آنکھ کھلے اور نہ ہی یہ حسین خواب ختم ہو۔ ملک کے اہم ترین ادارے مکمل ہم آہنگی اور پوری یکسوئی کے ملک کو درپیش سنگین ترین مسائل کو حل کرنے کی فکر میں غلطاں ہیں۔ گذشتہ دس برسوں میں
Read more
