اقلیتوں سے قائد اعظم کا وعدہ پورا نہیں ہوا

قیام پاکستان کو سات دہائیاں بیت گئیں۔ اتنا لمبا عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک مؤرخین کے درمیان اس بات پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا کہ پاکستان کی تشکیل کے حقیقی مقاصد کیا تھے؟ جناح صاحب کے ذہن میں پاکستان کا کیا تصور تھا؟ کیا قیام پاکستان کا مقصد صرف مسلم اقلیت کو ہندو اکثریت کی جارحیت سے بچانا تھا؟ اگر واقعی ایسا تھا تو مسلم اکثریت کے پاکستان میں دوسری اقلیتوں کے رتبے کے متعلق جناح صاحب کے

Read more