معیاری سرکاری سکول بنانے کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور اُن کا سدِباب
پاکستان کے تعلیمی نظام میں رہتے ہوئے کیا ایسا ممکن ہے کہ آج کل زبان زدِ عام "سرکاری سکول معیاری سکول” کو صرف سلوگن سے آگے اُسے عملی جامہ پہنایا جا سکے۔ تو چلیں آئیں دیکھتے ہیں کہ پاکستان میں ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔ پاکستان کے تعلیمی نظام کا اگر تقابلی جائزہ لیا جائے تو ہمیں اِس نظام میں چھُپے عناصر یا خامیاں نظر آئیں گی جس کی وجہ سے پاکستان کے معرضِ وجود کے آنے کے بعد
Read more
