بنات صرف ایک تنظیم نہیں، تحریک ثابت ہو گی: ڈاکٹر سیدہ سیدین حمید

بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم ’بنات‘ نے راجدھانی دلی میں یک روزہ جلسے کا انعقاد کیا۔ موقع تھا عالمی یوم نسواں۔ اردو ادب میں نسائی رنگ کے عنوان سے یہ جلسہ غالب اکیڈمی بستی حضرت نظام الدین دہلی میں منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے پدم شری ڈاکٹر سیدہ سیدین حمید نے شرکت کی۔ انہوں نے بنات کے قیام پر خوشگوار حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے یہ تنظیم ایک تحریک

Read more