صدر کا پروٹوکول اور صوبائی سازش
صدرِ پاکستان حلف اٹھانے کے بعد پہلی مرتبہ کراچی اپنے گھر تشریف لے گئے تو مختلف ویڈیوز سامنے آئیں جن میں یہ دکھایا گیا ہے کہ صدر پاکستان کے پروٹوکول میں ڈیڑھ درجن گاڑیاں تھیں۔ تو صاحبو اب جب وطن عزیز میرا مطلب نئے وطن عزیز میں تحریکِ انصاف کی حکومت ہے اور یہاں پروٹوکول وغیرہ ختم کیا جا چُکا ہے تو مجھے شدید حیرت ہوئی کہ یہ ویڈیو کیسے اور کیونکر؟ پہلے تو میں سمجھا کہ یہ فیک ویڈیو
Read more
