خواتین/لڑکیوں پر تشدد اور حکومت کے اقدامات
گزشتہ پنجاب حکومت (سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف ) کی جانب سے گھریلو تشدد کا شکار خواتین اور لڑکیوں کے لئے ملتان میں وائلنس اگینسٹ ویمن سنٹربنایا گیا جوکہ پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی ایکٹ کے تحت قائم ہوا اس ادارے کا بنیادی مقصد گھریلو تشدد، جنسی زیادتی اور جنسی حملوں سے بچانے میں مدد…
Read more