آٹے اور چینی کو سونا بنانے والا سیاسی نظام

دو کہانیاں سنیں جن کا آپسی تعلق واجد ضیا کی تحقیقاتی رپورٹ نے کھولا ہے مسلم لیگ ن نے 2010 میں پنجاب اسمبلی میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کی لیکن عملا اس پہ کچھ نہ کیا۔ اس کے آٹھ سال بعد (سابقہ الیکشن سے دوماہ قبل) چند ن لیگی ارکان اسمبلی کو اچانک یاد آتا ہے کہ جنوبی پنجاب کی محرومیاں تو دور ہوئیں ہی نہیں، لہذا یہ گیارہ ارکان اسمبلی ن لیگی سے منحرف

Read more

قدیم اور جدید اسلامی سکالرز

مشہور فلسفی اور طبیب بوعلی سینا نے 57 برس عمرپائی، انہوں نے فلسفے اور طب سے متعلق 240 کتب تحریر کیں۔ معروف مفکر اور متکلم امام غزالی 53 سال زندہ رہے۔ تصوف، قانون، فقہ اور فلسفے کے موضوعات پر 72 سے زائد کتابیں لکھیں۔ فلسفی، ریاضی دان، ماہر فلکیات و طب اور مقنن ابن رشد نے 73 برس عمر پائی اور 67 کتابیں تحریر کیں۔ ابن الہیثم 75 برس جیے۔ طب، فلسفہ، الٰہیات، فلکیات، ریاضی اور طبیعیات پر 45 کتابیں

Read more