سبز باغوں کا شہزادہ
پرانے وقتوں کی بات ہے۔ ایک ملک تھا جو بہت غریب تھا۔ اس ملک کے شہری بھی بہت غریب تھے اور بڑی مشکل سے دو وقت کا کھانا کھاتے تھے۔ اس ملک کے شہریوں کو کسی مسیحا کا انتظار تھا کہ کوئی مسیحا آئے اور اس ملک کے حالات ٹھیک کرے۔ ایسے میں اس ملک میں ایک ایسا شہزادہ پیدا ہوا جس کو بچپن سے ہی حکمران بننے کا شوق تھا۔ یہ شہزادہ جب جوانی کی دہلیز پر پہنچا تو
Read more
