جاوید چوہدری، اوریا مقبول جان اور سطحی مذہبیت
ٹی وی اینکر جاوید چوہدری اپنے پروگرام کا آغاز درودِ پاک سے کرتے ہیں۔ بادی النظر میں یہ ایک لائقِ تحسین عمل ہے مگر موجودہ حالات میں اس کا ایک اور تناظر بھی ہے جو کہ پورے معاشرے سے متعلق ہے۔ عشقِ رسولﷺ ایک قلبی اور باطنی کیفیت ہے۔ قلبِ انسانی سے اللّٰہ اور اس کے رسولﷺ کا براہ راست رابطہ استوار ہوتا ہے لہذا انسان کو اپنے اس جذبے کا گواہ کسی اور انسان کو بنانے کی چنداں ضرورت
Read more
