سعودی عرب پاکستان کا مخلص ترین دوست
سعودی عرب نے پاکستان کو ایک برس کی مدت کیلئے تین ارب ڈالر دینے اور ہر سال تین ارب ڈالر کا ادھار تیل فراہم کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ ادھار تیل فروخت کرنے کی سہولت تین برس کی مدت کیلئے ہو گی۔ اس کے علاوہ ، سعودی عرب نے پاکستانی محنت کشوں کیلئے ویزا فیس کم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ یہ تمام فیصلے وزیراعظم عمران خان کے رواں دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور سعودی قیادت
Read more

