کتب سے بڑھ کر سر ذوالقرنین
ایک کامل استاد ہزاروں کتب سے بڑھ کر اہمیت کا حامل ہوتا ہے، کسی بھی کتاب سے صحیح آگاہی تب ہی ممکن ہوپاتی ہے، جب اس میں موجود ابہام و اشکال رفع ہو سکیں اور یہ کام ایک استاد ہی سرانجام دے سکتا ہے۔ اس سے بڑھ کر استاد کی ذات سے وہ بھی حاصل ہوتا ہے جو کتاب میں سرے سے موجود ہی نہیں ہوتا۔ اچھا استاد آپ کو کتاب تک محدود نہیں رکھتا بلکہ اشیاء و افکار کی
Read more
