ساحل کی ریت پر
سمندر کا کنارے ہمیشہ سے ایک کشاکش کا عالم رہا ہے۔ پانی کی لہریں سر سے اونچی اٹھتی ہیں۔ پھر سر نیہوڑائے سمندر کے ساحل کی جانب بڑھتی ہیں۔ جہاں ریت پر اگر کسی کا نام لکھا ہو تو اسے مٹا ڈالتی ہیں اور کسی کا گھروندہ نو تعمیر ہو تو اسے ہموار کر دیتی ہیں۔ یہ جنگ ازل سے جاری ہے اور اب تلک اس میں وہی کشمکش کا عالم ہے۔ کوئی وہاں دل کا نشان بنا لیتا ہے
Read more
