لائٹ ویژن 2024 : شینزین بین الاقوامی بصریات (آپٹکس) نمائش
27 سے 29 دسمبر کے دوران چشموں کی بین الاقوامی صنعتی نمائش شینزین کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر (فوٹیان) میں منعقد ہوئی جس کا کُل رقبہ 15,000 مربع میٹر تھا۔ اس نمائش نے دنیا بھر کے 150 سے زائد معروف برانڈز اور 20,000 سے زائد پیشہ ور زائرین کی توجہ حاصل کی۔ نمائش کا موضوع ”لائٹ ویژن“ ہے جو کاروباری روابط اور صنعتی معلومات کے تبادلے کے لیے ایک پیشہ ورانہ، مشہور اور بین الاقوامی پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔ یہ
Read more
