دو ٹکے کی لڑکی
ڈرامہ سیریل "میرے پاس تم ہو” میں ایک مکالمے نے بہت مقبولیت پائی ہے۔ "اس دو ٹکے کی لڑکی کے لئے تم نے پچاس ملین دے دیے؟” بلاشبہ پاکستان کے سدا بہار ڈرامے کراچی سنٹر سے ٹیلی کاسٹ ہوئے ہیں، اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ کراچی مرکز کی ڈرامہ انڈسٹری کو ملک بھر کے ٹی وی مراکز پر سبقت حاصل تھی اور اب بھی ہے، ہم نے اپنا دور لاہور سنٹر کے ڈرامہ "دن، فشار، راہیں” کی صورت
Read more

