دکھوں میں بھی زندگی کے رنگ

حالات جیسے بھی ہوں، وقت چاہے ہم پہ کتنا ہی ستم کیوں نہ ڈھا رہا ہو، زندگی ہر صورت میں سفر کرتی ہے اور منزل تک پہنچنے کے لیے سفر کرنا ضروری ہوتا ہے دل میں نصب العین کو پانے کی لگن سچی ہو تو راستے کی دشواریوں کا احساس تک نہیں ہوتا انسان سفر کے ان کٹھن مراحل کو بخوشی قبول کر لیتا ہے جو اس نے اپنے لیے چنے ہوتے ہیں تب اگر منزل نا بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں اور سفر کرنے والا دہکتی آگ میں جل کر کندھن بن جاتا ہے۔میں نے زندگی کو ہر صورت سفر کرتے ہسپتالوں میں دیکھا، ایک کمرے کے گھر میں رہنے والے 14 افراد میں دیکھا، اس گھر میں بھی دیکھا جہاں ماں باپ دعا کر رہے تھے کے اللہ ہمارے بچے کو ہمارے ہوتے ہوئے اٹھا لے ہمارے بعد کون اس کو سنبھالے گا،

Read more