چلاس میں تعلیم دشمنوں کی کارروائی
شدت پسندوں نے چلاس کے علاقے دیامر میں 12 اسکولز کو جلا دیا ہے، افسوس کا مقام یہ ہے کہ اس معاملے کو اتنا لائٹ لیا گیا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں، اس علاقے میں دہشتگرد اتنے مضبوط ہیں کہ سیشن جج پر قاتلانہ حملہ کردیا گیا۔ ٹھیک چھ سال پہلے یعنی اسی چلاس میں دو اپریل 2012ء کو دہشتگردوں نے راولپنڈی سے اسکردو جانے والی بسوں کو روکا اور شناختی کارڈ چیک کرکے 20 افراد کو ناصرف گولیاں
Read more
