میری بیٹی رجا: امید بن کر نمودار ہونے والی کے لئے برکت کی دعا

یہ آج سے چوبیس برس پہلے کی بات ہے۔ میں بھی عام مردوں کی طرح بیٹیوں کی پیدایش کو ”اللہ کی رضا“ سمجھ کر مجبوراً قبول کرتا اور بیٹوں کی ولادت کو اللہ کی خصوصی نعمت سمجھتا تھا۔ اسی لیے ”اولاد نرینہ“ ہی کی دعا کرتا۔ مگر اللہ نے پہلی اولاد کے طور پر بیٹی…

Read more