کیا نواز شریف نے کارگل مہم جوئی کی اجازت دی؟
جب یہ اجلاس قریب الاختتام تھا تو سی جی ایس نے تجویز کیا کہ آپریشن کوہ پیما کی کامیابی کے لئے ایک مشترکہ دعا مانگی جائے۔ وزیراعظم نے ان سے کہا وہ خود ہی اس دعا کی ’امامت‘ کریں۔ اس کے بعد یہ اجلاس ختم ہو گیا۔ اس اجلاس میں جتنے لوگ بھی موجود تھے بشمول ان کے کہ جو بعد میں اس آپریشن کے سخت ترین ناقدین شمار کئے گئے ان سب کو یقین تھا کہ یہ آپریشن
Read more

