تبدیلی اور مک مکا

1977ء میں پاکستان قومی اتحاد کا احتجاج اپنے زوروں پر تھا، خان عبدالولی خان اور نیپ کی قیادت حیدرآباد سازش کیس میں جیل میں تھی، حکومت کی طرف سے مذاکرات کی دعوت پر پاکستان قومی اتحاد کے لیڈر مولانا مُفتی محمود کی قیادت میں وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو سے مِلے اور پہلی شرط خان عبدالولی خان کو رہا کرنے کی رکھی۔ ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ مُجھے تو کوئی اعتراض نہیں لیکن فوج نہیں مانتی اگر آپ کو

Read more