فیض احمد فیض کی نظم رقیب سے کے حوالے سے
فیض احمد فیض، اردو شاعری میں بیسویں صدی کا سب سے بڑا نام۔ جن کی تخلیقی، تنقیدی،اور نظریاتی برتری نے اردو ادب کو نئے آسمان اور نئی بلندیوں سے روشناس کرایا۔ جن کے زیرِاثر پروان چڑھنے والی نئی پود نے طرزِ ادا اور اندازِفکر میں فیض کی کھل کر تقلید کی۔ ہم نے جو طرزِ فغاں کی ہے قفس میں ایجاد فیض گلشن میں وہی طرزِ بیاں ٹھہری ہے فیض کی انفرادیت، روایت کے تابع رہتے ہوئے روایت سے انحراف
Read more
