یہ شاہراہ عام نہیں ہے

یہ شاہراہ عام ہے شاہراہ اس راستے کو کہتے ہیں جو اپ کو ایک مقام سے دوسرے مقام پر لے جائے۔ شاہراہیں دو طرح کی ہوتی ہیں۔ ایک شاہراہ جس کا مطلب بادشاہ کے گزرنے کی جگہ اور دوسری عام شاہراہ جس پر عوام چل سکے شاہراہ دراصل منزل پر لے جانے والا وہ راستہ ہے جو آپ کو ایک مقام سے دوسرے مقام پر لے جائے۔ منزل کا انتخاب مسافر کو کرنا ہوتا ہے کہ یہ سفر اس کے

Read more