25 جولائی کے انتخابات -وسیع تر تاریخی تناظر میں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ممبران برائے مرکزی و صوبائی قانون ساز اسمبلی کے انتخاب کے لیے 25 جولائی کا دن مقرر کیا جا چکا ہے ۔ طے شدہ پروگرام کے تحت تمام مراحل بخیرو خوبی انجام پار ہے ہیں۔ تاہم بعض اقلیتی گروہ و مٹھی بھر دانشوروں کی جانب سے وقت مقررہ پر انتخابات کے انعقاد پر شک و شبہ کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔ ملک کی تمام سیاسی پارٹیاں خم ٹھونک کر کارزار سیاست

Read more