ولی عہد محمد بن سلمان: بھیانک قتل کا احمقانہ منصوبہ

دنیا میں چند ہی ممالک ایسے ہیں جہاں آج بھی خاندانی بادشاہت قائم ہے۔ سعودی عرب انہی ملکوں میں سے ایک ہے۔ سعودی عرب میں آل سعود کی حالیہ بادشاہت قریبا ایک صدی سے قائم ہے۔ اس سے قبل آل سعود نے دو مرتبہ پہلے بھی جزیرہ عرب میں اپنی حکومت قائم کی تاہم مختلف وجوہات کی بنا پر وہ حکومتیں ختم ہوگئی۔ حالیہ سعودی حکومت کی ابتدا عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود کے ہاتھوں ہوئی۔ عبدالعزیز اور اس کے

Read more