کیا گرم ممالک کے لوگ سست اور کاہل ہوتے ہیں؟

کسی بھی کی ملک کی جغرافیائی حدود، تہذیب و تمدن اور علمی بساطت جیسے عوامل ملکی معاشی ترقی میں قلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے لیکن اگر ہم مختلف ممالک کی معاشی ترقی و تنزلی کے ترازو پر اس تجزیے کو پرکھیں تو حقیقت معاشی ترقی میں ان عوامل کی اہمیت کی تردید کرتی ہے۔ مونٹسقیو کے مشاہدے کے مطابق گرم ممالک عموما معاشی بحران کا شکار ہوتے ہیں کیونکہ وہاں کے لوگ سست

Read more