مست ملنگ اور بھنگ

سوچ رہا ہوں کہ اپنے مقامی دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے شہر علی پور چٹھہ کے نہر کنارے “بھنگ فارم“ شروع کر لوں۔ سنا ہے کہ اس کاروبار میں آج کل کمائی ہی کمائی ہے۔ اچھی بھنگ پیدا ہو گی تو اس کمائی کی “برکت“ سے سبزی منڈی میں اپنی ڈیلر شپ کی دکانیں بھی کھول لیں گے، جہاں معیاری اور اعلی قسم کی بھنگ کاغذی شاپروں میں یا گتے کے ڈبوں میں کلوگرام کے حساب سے بیچی جائے

Read more

ڈونکی راجہ اور ڈالر کنگ !

جیو فلمز نے جب سے اپنی مووی ’ڈونکی کنگ‘ کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے اس کا پہلے ٹریلر جاری کیا تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس کی دھوم مچی ہوئی تھی کہ فلم کی ریلیز کے بعد مزید سوشل میڈیا پر سیاسی جگتیں بن گئیں۔ پہلے اس ٹریلر کو صحافی سمیع ابراہیم نے موجودہ حکومت سے مماثلت دیتے ہوئے بول چینل پر یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ یہ موجودہ حکومت کے بارے ہے اور عمران خان

Read more