یوگاورزش کے نام پر شرک و کفر کو فروغ دینے کی سازش ہے

از: محمد ابراہیم قاسمی شولاپوری۔ جنرل سکریٹری: دینی تعلیمی بورڈ مہاراشٹر۔ یوگا کی مذہبی حقیقت کو چھپا کر ورزش کے نام سے متعارف کرایا جارہا ہے، یہ ہندوازم کو فروغ دینے کی ناپاک سازش کا حصہ اور مسلمانوں کے عقائد پر فکری یلغار ہے۔ جنگ دو طرح کی ہوتی ہے، ایک عسکری جس میں ہتھیاراورمادی قوت کا استعمال ہوتا ہے، اپنے مد مقابل کے جان مال اور آبرو کو پامال کیا جاتا ہے، جسمانی اذیت پہنچائی جاتی ہے، املاک لوٹے

Read more